پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 100 روپے تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 

رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیے: پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیز

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں درآمدی لاگت کے مقابلے میں تقریباً 100 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر سے زائد کا فرق پایا جا رہا ہے۔

 

مزید بتایا گیا ہے کہ آئندہ چند روز میں نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔